عربی زبان میں دو اسما سے مرکب ہے۔ اسم 'مصدقہ' کے ساتھ 'ال' بطور سابقہ لگا ہوا ہے لیکن غیر ملفوظ ہے کیونکہ 'ص' شمسی حرف ہے۔ یہ ترکیب عربی سے اردو میں ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤٩ء میں "بہشت نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔