ہندی سے اردو میں دخیل اسم 'سِوَئیں' کے ساتھ 'اں' بطور لاحقہ جمع بڑھانے سے 'سویاں' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٨٧ء کو "یوسف زلیخا (قلمی نسخہ)" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔