فارسی سے اردو میں دخیل اسم 'سہم' کے ساتھ اردو قاعدے کے تحت علامت مصدر 'نا' بڑھانے سے 'سہمنا' بنا۔ اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٥٦ء کو "قصہ کا مروپ و کلا کام" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔