سیل[1]

( سِیل[1] )
{ سِیل }
( انگریزی )

تفصیلات


Seal  سِیل

انگریزی سے اردو میں اصل مفہوم کے ساتھ داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : سِیلیں [سی + لیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : سِیلوں [سی + لوں (و مجہول)]
١ - مہر، خاتم، نیز لاکھ وغیرہ لگا کر سر بند کرنے کے لیے مقررہ نشان۔
"راز کے کاغذوں پر جو مہر لگائی جاتی ہے اِسے انگریزی میں سِیل کہتے ہیں۔"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ١٧٧ )
  • Seal