سیل[2]

( سِیل[2] )
{ سِیل }
( انگریزی )

تفصیلات


Seal  سِیل

انگریزی سے اردو میں ماخوذ ہے اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٦ء کو "سائنس اور فلسفہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم جمع ( مؤنث - واحد )
١ - آبی جانوروں کا وہ گروہ جس کی غذا گوشت ہے، دریائی بچھڑا، سگِ ماہی۔
"سیل (دریائی بچھڑے) اور وہیل ہزاروں میل کا سفر کر کے نقل مکانی کرتی ہیں۔      ( ١٩٦٩ء، نفسیات کی بنیادیں (ترجمہ)، ٤٣٧ )