سیریل

( سِیرِیَل )
{ سِی + رِیَل }
( انگریزی )

تفصیلات


Serial  سِیرِیَل

انگریزی سے اصل مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٩ء کو "افکار، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - سلسلہ وار، تسلسل، ترتیب۔
"داستانوں پر مبنی بعض فلمیں سیریل کی صورت میں بھی بنائی جا چکی تھیں۔"      ( ١٩٨٩ء، افکار، کراچی، جنوری، ١٨ )
  • Serial