جھڑکنا

( جھِڑَکْنا )
{ جھِڑک + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


جھڑک  جھِڑَکْنا

سنسکرت سے ماخوذ اسم 'جھڑک' کے ساتھ 'نا' بطور لاحقۂ مصدر لگانے سے 'جھڑکنا' بنا۔ اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔

فعل متعدی
١ - ڈانٹنا ڈپٹنا، گھڑکنا، لتاڑنا، دھتکارنا۔
"آپ مجھے جھڑکیں، کوسیں، مزاج چاہے تو میری کوشمالی بھی کریں۔"      ( ١٩٣٥ء، دودھ کی قیمت، ٢٠ )
  • to shake
  • jerk;  to drive away
  • beat off
  • put aside or away;  to scold
  • rebuke
  • chide