بابائے قوم

( بابائے قوم )
{ با + با + اے + قوم (و لین) }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'بابا' کے ساتھ 'ے' بطور علامت اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم لگانے سے 'باباے قوم' مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٩٧٨ء میں "جنگ" کراچی میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - قائداعظم محمد علی جناح بانئی پاکستان کا لقب۔
"بابائے قوم کے یوم ولادت پر رہنماؤں کے پیغامات۔"      ( ١٩٧٨ء، روزنامہ جنگ، کراچی، ٢٥ دسمبر، ١ )
  • father of the nation