تاپنا

( تاپْنا )
{ تاپ + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان کے لفظ 'تاپیت' سے ماخوذ ہے۔ اردو میں ١٨٩٥ء کو "ترجمہ قرآن مجید، نذیر احمد" میں مستعمل ملتا ہے۔

فعل لازم
١ - آگ سے سینکنا، گرمی پہنچانا (دھوپ سے یا آگ سے)۔
 یہ کھلونا نہیں مرے معصوم آگ اس کو سمجھ کے دور سے تاپ      ( ١٩٣٦ء، نقش و نگار، ٩٠ )
  • to heat
  • warm
  • warm oneself (at or over a fire
  • e.g. agtapna)