کم آب

( کَم آب )
{ کَم + آب }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی صفت 'کم' کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'آب' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٦٧ء کو "مقالات مولانا محمد حسین آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - خشک جگہ جہاں پانی کی قلت ہو۔
"تمام ملک ریگستان، کم آب اور پر شور تھا۔"      ( ١٨٦٧ء، مقالات مولانا محمد حسین آزاد، ١٢٦ )