سنسکرت زبان سے ماخوذ دو اسما پر مشتمل مرکب ہے۔ اصل ماخذ اگرچہ سنسکرت ہی ہے لیکن قرین قیاس ہے کہ اردو زبان میں ہندی سے ماخوذ ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٠٩ء میں "ضمیمۂ قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔