کم حیثیت

( کَم حَیثِیَّت )
{ کَم + حَے (ی لین) + ثی + یَت }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'کم' کے بعد عربی اسم 'حیثیت' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے "پلیٹس" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - ٹٹ پونجیا، ذلیل، کمینہ، معمولی، حقیر۔ (نوراللغات؛ پلیٹس)