باپ کا

( باپ کا )
{ باپ + کا }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ اسم 'باپ' کے بعد کلمہ اضافت 'کا' لگانے سے 'باپ کا' مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩٢٤ء، میں "نوراللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - موروثی، مملوکہ، مقبوضہ۔
"کیا یہ کوٹھی تمھارے باپ کی ہے جو کرایہ نہ دو گے۔"      ( ١٩٢٤ء، نوراللغات، ٤٩٠:١١ )