فارسی صفت 'کم' کی تکرار سے 'کم کم' بنا۔ ان کے درمیان فارسی حرف جار 'از' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٥ء کو "بھگت رام" میں مستعمل ملتا ہے۔