فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'کم' کے بعد عربی زبان سے مشتق اسم 'سن' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٦١ء کو "فسانۂ عبرت" میں مستعمل ملتا ہے۔