کم خوراک

( کَم خُوراک )
{ کَم + خُو + راک }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'کم' کے بعد فارسی اسم 'خوراک' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے "نوراللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - کم کھانے والا، کم خور، تھوڑا کھانے والا۔ (ماخوذ: نوراللغات)۔
  • eating little
  • abstemious