فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'کم' کے بعد فارسی اسم 'دل' کے ساتھ 'ا' بطور لاحقۂ صفت ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٢١ء کو "وضع اصطلاحات" میں مستعمل ملتا ہے۔