سنسکرت زبان سے ماخوذ اردو مصدر لازم 'الجھنا' کے ساتھ اردو قواعد کے تحت علامت مصدر سے پہلے 'الف زائد' لگا کر تعدیہ بنایا گیا ہے اردو میں بطور فعل لازم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٠٩ء کو "دیوان جرات" میں مستعمل ملتا ہے۔