ادھیار

( ادھیار )
( ہندی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - کسی جائداد میں آدھا حصہ
٢ - آدھے کا مالک۔ وہ زمیندار یا کاشت کار جو گاوں یا زمین میں آدھے کا مالک ہو