اکتالیس

( اِکْتالِیس )
{ اِک + تا + لِیس }
( سنسکرت )

تفصیلات


ایک+چالامشت  اِکْتالِیس

سنسکرت زبان کا لفظ 'ایک+چالام شت' سے ماخوذ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ 'اکتالیس' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٤٧ء کو "حملات حیدری" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت عددی ( واحد )
١ - چالیس اور ایک، نو کم پچاس (ہندسوں میں)، 41۔
"داخلے کی محراب اکتالیس فٹ اونچی . ہے۔"      ( ١٩٢٠ء، رہنمائے قلعہ دہلی، ٩ )
  • forty-one