اگست

( اَگَسْت )
{ اَگَسْت }
( انگریزی )

تفصیلات


August  اَگَسْت

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ مستعمل ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٧٣ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - عیسوی سال کا آٹھواں مہینہ جو 31 دن کا ہوتا ہے (اور ساون بھادوں کے لگ بھگ پڑتا ہے)۔
"یہ خط ٢٩ اگست سنہ ١٨٠٦ء، کا لکھا ہوا ہے۔"      ( ١٩٣٧ء، خطبات عبدالحق، ٩٦ )
  • August