الوہی

( اُلُوہی )
{ اُلُو + ہی }
( عربی )

تفصیلات


الہ  اُلُوہی

عربی زبان سے مشتق اسم 'الوہ' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٧٦ء کو "موسٰی سے مارکس تک" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - اللہ تعالٰی سے تعلق رکھنے والا (امر)۔
"ریاست وہ الوہی تصور ہے جو زمین پر ظاہر ہوتا ہے۔"      ( ١٩٧٦ء، موسٰی سے مارکس تک، ٢٥٧ )