بات بات

( بات بات )
{ بات + بات }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ اسم 'بات' کی تکرار اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٣ء میں "دربار اکبری" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - ہر بات، ہر ایک بات، ایک ایک بات۔
"اُمّی عالم جس کی بات بات سے حقانیت ٹپکتی ہے۔"      ( ١٩٠٧ء، تذکرۃ المصطفیٰ، ١٨ )