افسر[2]

( اَفْسَر[2] )
{ اَف + سَر }
( انگریزی )

تفصیلات


Officer  اَفْسَر

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ 'Officer' عربی رسم الخط کے ساتھ اپنے اصل معنوں میں مستعمل ہے۔ اردو میں اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٣٨ء کو "گلزار نسیم" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : اَفْسَروں [اَف + سَروں (و مجہول)]
١ - صاحب تاج، حکمران، حاکم، سردار، سربراہ۔
"مدارس کے ایک انگریز افسر کا خط بھی نقل کیا ہے۔"      ( ١٩٣٧ء، خطبات عبدالحق، ٩٣ )
  • سَردار