اکسٹھ

( اِکْسَٹْھ )
{ اِک + سَٹھ }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان کا لفظ 'ایک+ششٹ' عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں 'اکسٹھ' بنا اردو بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٥٩ء "مشکوٰۃ شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت عددی ( واحد )
١ - ساٹھ اور ایک، نو کم ستر، (ہندسوں میں) 61۔
"ساٹھ، اکسٹھ، باسٹھ، آخری بار زینوں کا فاصلہ کرکے امی جی پاس رکھے ہوئے اسٹول پر دم لینے بیٹھ گئیں۔"      ( ١٩٦٩ء، وہ جسے چاہا گیا، ٩٤ )
  • sixty one