کلرکی

( کِلَرْکی )
{ کِلَر + کی }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'کلرک' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٣ء کو "نیرنگ خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - کلرک کا کام، دفتری بابو کے فرائض، محرر۔
"تعلیم یافتہ انڈونیشی زیادہ سے زیادہ کلر کی حاصل کر سکتے تھے۔"      ( ١٩٦٨ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٣٨٣:٣ )
  • clerky