سنسکرت سے ماخوذ اسم 'بات' اور اسم صفت 'پورا' کے درمیان کلمۂ اضافت 'کا' لگنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٣٦ء میں "ریاض البحر" میں مستعمل ملتا ہے۔