کلپانا

( کلْپانا )
{ کَل + پانا }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ مصدر 'کلپنا' کا تعدیہ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور فعل لازم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٨٠٩ء کو "کلیات جرات" میں مستعمل ملتا ہے۔

فعل لازم
١ - دُکھ پہنچانا، ستانا، تڑپانا۔
"ایوب نے اپنی تمثیل بڑھائی اور کہا . قسم قادر مطلق کی جس پر میری جان کو کلپایا۔"      ( ١٩٨٧ء، آخری آدمی، ١٢٠ )
  • to grieve
  • distress
  • pain