کلر بلائنڈ

( کَلَر بِلائِنْڈ )
{ کَلَر + بِلا + اِنْڈ }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'کلر' کے بعد انگریزی صفت 'بلائنڈ' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨١ء کو "سفر در سفر" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - رنگ اندھا جو رنگوں کو شناخت نہ کرسکے، جسے رنگ نظر نہ آئے، رنگو دھیا۔
"جیسے ایک کلر ُبلائنڈ کے لیے رنگ محذوف کر دیے ہیں۔"      ( ١٩٨١ء، سفر در سفر، ٤٦ )
  • colour blind