فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'کم' کی تکرار سے 'کم کم' بنا۔ ان دونوں کے درمیان ہندی زبان سے ماخوذ حرف جار 'سے' ملنے سے مرکب 'کم سے کم' بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٨ء کو "گلزار داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔