عینک

( عَینَک )
{ عَے ( ی لین) + نَک }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : عَینَکیں [عَے (ی لین) + نَکیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : عَینَکوں [عَے (ی لین) + نَکوں (و مجہول)]
١ - آنکھوں پر لگایا جانے والا، چشمہ۔
"اس نے اپنی عینک درست کی اور رومال سے گردن کو پونچھا۔"      ( ١٩٨٧ء، آخری آدمی، ٤٤ )
  • Glasses to assist the sight
  • spectacles.