بات کو

( بات کو )
{ بات + کو (واؤ مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ اسم 'بات' کے ساتھ حرف جار 'کو' لگنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩٠٥ء میں "یادگار داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - کہنے کو، برائے نام۔
 کوئی دن رات کو نہیں ملتا آدمی بات کو نہیں ملتا      ( ١٩٠٥ء، یادگار داغ، ١٣٩ )