عیش و جیش

( عَیش و جَیش )
{ عَے + (ی لین) + شو (و مجہول) + جَیش (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'عیش' کے ساتھ 'و' بطور حرف عطف لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم 'جیش' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور تحریراً ١٩٠٠ء کو "طلسم نو خیز جمشیدی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - آرام و لطف، سرور و انبساط، بے فکری، ہنسی خوشی۔
"گویا میں دن رات کھیل کود اور عیش و جیش میں محو اور خوش رہنا چاہتی ہوں۔"      ( ١٩٣٦ء، پریم چند، پریم چالیسی، ٢٠:٢ )
  • Joy and delight
  • pleasure
  • merriment
  • excessive pleasure.