عیش پسندی

( عَیش پَسَنْدی )
{ عَیش (ی لین) پَسَن + دی }

تفصیلات


عربی اور فارسی کا مرکب 'عیش پسند' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٣٧ء کو "سلک الدرر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - عیش طلبی، آرام طلبی۔
"تماش بینی اور عیش پسندی کے بھی تمام معرکہ کے چٹکلے لکھ دیئے گئے ہیں۔"      ( ١٩٣٧ء، سلک الدر، ١٧٣ )