عربی زبان سے مشتق اسم 'عیش' کے ساتھ فارسی مصدر 'انگیختن' سے فعل 'امر انگیز' لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٨٦ء کو "کلیات منیر نیازی" میں مستعمل ملتا ہے۔