سنسکرت الاصل لفظ 'دھوت' سے اردو میں قاعدے کے تحت ماخوذ فعل متعدی سے فعل لازم 'دھلنا' اردو میں بطور مصدر استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٨٨ء کو "ابن الوقت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔