عیدین

( عِیدَین )
{ عی + دَین }
( عربی )

تفصیلات


عید  عِید  عِیدَین

عربی زبان سے مشتق اسم 'عید' کے ساتھ 'ین' بطور لاحقۂ تثنیہ لگانے سے 'عیدین' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریر ١٥٦٤ء کو "رسالۂ فقۂ دکھنی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
١ - عیدالفطر اور عید الاضٰحی۔
"عیدین میں گلے ملنے کی شرع سے کوئی اصل نہیں، لیکن اس میں کوئی حرج بھی نہیں۔"      ( ١٩٨٥ء، روشنی، ١٢٤ )