عربی زبان سے مشتق اسم 'عید' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم 'مسیح' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً "اسٹین گاس" میں مستعمل ملتا ہے۔