عید گاہ

( عِید گاہ )
{ عِید + گاہ }

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'عید' کے ساتھ فارسی اسم 'گاہ' بطور لاحقۂ ظرفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )
١ - وہ جگہ یا وسیع میدان میں عید کی نماز ادا کی جائے۔
"ایک جامع مسجد و عید گاہ ایک ضلع کچہری۔"      ( ١٩٨٨ء، نشیب، ١٧٦ )
  • a enclosed place (outside a town) where the appropriate
  • service is held on the festivals of 'id and baqar-'id