سیمینار

( سیمِینار )
{ سے + می + نار }
( انگریزی )

تفصیلات


Seminar  سیمِینار

انگریزی سے اردو میں اصل مفہوم کے ساتھ داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٥ء کو "ترجمہ: روایت اور فن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : سیمِیناروں [سے + می + نا + روں (و مجہول)]
١ - کسی خاص موضوع پر مجلس مذاکرہ و مباحثہ، ادبی و علمی اجتماع، مطالعاتی مرکز۔
"چند سال ہوئے کابل میں ترجمے پر ایک سیمینار ہوا تھا۔"      ( ١٩٨٥ء، ترجمہ: روایت اور فن، ١٧٢ )
  • Seminar