سینا

( سَینا )
{ سَی (ی لین) + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے اردو میں ماخوذ ہے اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٠٣ء کو "پریم ساگر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم جمع ( مؤنث - واحد )
١ - فوج، گروہ، جتھا، سپاہ۔
 اپنی ذات میں راجا تھے ہم، اپنی ذات میں سینا تھے طوفانوں کا ریلا تھے ہم، بلوانوں کی سینا تھے      ( ١٩٧٨ء، ابنِ انشا، دل وحشی، ٢٠ )
  • an army
  • armament
  • force
  • body of troops;  an army personified as the wife of Karttikeya
  • god of war