سینٹ

( سینْٹ )
{ سینْٹ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Scent  سینْٹ

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اردو میں سب سے پہلے ١٩٠١ء کو "خوبصورت بلا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - خوشبو، باس، بُو؛ کنایۃً ولایتی طرز کا عطر۔
"سینٹ کی شیشی نکالنے کے لیے سنگھارِ میز کی ایک دراز کھولی تو اس کے کونے میں پڑے ہیرے کے پرمی چھم چمک اٹھے۔"      ( ١٩٨٧ء، گردشِ رنگِ چمن، ٢٢٨ )
  • خُوشْبُو
  • عِطَر
  • Scent