عید شریف

( عِیدِ شَرِیف )
{ عی + دے + شَرِیف }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'عید' کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی زبان سے مشتق اسم 'شریف' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً "اسٹین گاس" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
١ - ایسٹر، عیسائیوں کا تہوار جو 21 مارچ یا اس کے بعد پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے، حضرت عیسٰی کے قبر سے اٹھنے کا دن۔ (جامع اللغات؛ اسٹین گاس)