سیب

( سیب )
{ سیب (ی مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


سیو  سیب

سنسکرت الاصل لفظ 'سیو' سے ماخوذ 'سیب' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : سیبوں [سے + بوں (و مجہول)]
١ - گیند کی طرح گول ایک مشہور اور خوشنما، خوشبو دار اور لذیذ پھل یہ مختلف رنگوں او ذایقوں کا ہوتا ہے۔
"کہیں آپ انگریزی کے مقولے "ہر روز ایک سیب ڈاکٹر کو دور رکھتا ہے۔"      ( ١٩٦٨ء، لندن لندن، ٢٤٦ )
  • an apple;  the chin