دھمکی

( دَھمْکی )
{ دَھم + کی }
( سنسکرت )

تفصیلات


دھمک+اکا  دَھمْکی

سنسکرت الاصل دو اسماء 'دھمک+اکا' سے ماخوذ 'دھمکی' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٨٦٩ء کو "دیوانِ غالب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جمع   : دَھمْکِیاں [دَھم + کِیاں]
جمع غیر ندائی   : دَھمْکِیوں [دَھم + کِیوں (و مجہول)]
١ - سزا دینے یا صدر پہنچانے کے ارادے کا اظہار، ڈراوا۔
"یہ ہے اس صنف واسوخت کا کل فلسفہ جسے ہم صرف ایک لفظ 'دھمکی' سے تعبیر کر سکتے ہیں۔"      ( ١٩٨٣ء، اصناف سخن اور شعری ہیتیں، ٩٥ )
  • Threatening
  • threat
  • menace
  • reprimand
  • snubbing