٢ - [ بلاغت ] کلام کی ایک صنعت، توریہ (ایسا لفظ استعمال کرنا جس کے دو معنی ہوں، ایک قریب جو سیاق و سباق سے مناسبت رکھتے ہوں دوسرے بعید، لیکن قائل معنی بعید مراد لے، نہ کر قریب۔
ضرورت آج ہے صنعت کی طبعی کی ریاضی کی کہیں ایہام کی صنعت سے فکر آب و ناں ہو گا
( ١٩٣٧ء، نغمۂ فرودس، ٢٠:٢ )