١ - مقدونیہ (یونان) کا تیسرا بادشاہ اور فلسفی (فاتح اعظم کے لقب سے مشہور (356 تا 389 ق م) قصص و روایات میں آئینے کا موجد۔ آب حیات کی جستجو میں بحر ظلمات تک پہنچا اور ناکام رہا۔ برصغیر کو فتح کر کے اپنے سپہ سالار سلوکس کو نائب بنایا اور واپس چلا گیا۔ مشہور فلسفی ارسطو اس کا استاد، مشیر اور وزیر تھا)، (مجازاً) بادشاہ، بزرگ۔
تقدیر بڑی چیز ہے دنیا میں کہ ہر شخص ہم رتبۂ اسکندر و دارا نہیں ہوتا
( ١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ٥١ )