ایڈیشن

( ایڈِیشَن )
{ اے + ڈی + شَن }
( انگریزی )

تفصیلات


Edition  ایڈِیشَن

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٢٤ء، کو مکاتیب اقبال" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )
١ - طبع، اشاعت، چھاپ۔
"پہلی ایڈیشن ختم ہو چکی ہے دوسری ایڈیشن . چند روز تک شائع ہو جائے گی۔"      ( ١٩٢٤ء، مکاتیب اقبال، ١٦٦:٢ )
  • edition