اہلیہ

( اَہْلِیَہ )
{ اَہ + لِیہَ }
( عربی )

تفصیلات


اہل  اَہْلِیَت  اَہْلِیَہ

عربی زبان سے مشتق اسم 'اہلیت' کی تخفیف 'اہلیہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٠١ء آرائش محفل، حیدری" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع استثنائی   : اَہْلِیات [اَہ + لِیات]
١ - زوجہ، بیوی۔
"یہ داستان . سب سے پہلے فردوسی نے اپنی اہلیہ کی فرمائش سے نظم کر دی تھی۔"      ( ١٩٤٦ء، شیرانی، مقالات، ١٢٩ )
  • wife