اولیت

( اَوَّلِیَّت )
{ اَوْ + وَلی + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اول  اَوَّل  اَوَّلِیَّت

عربی زبان سے مشتق اسم 'اوّل' کے ساتھ 'یائے مشدد' اور 'ت' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٨٧٦ء کو "کلیات نعت، محسن" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - تقدم، ترجیح، کسی امر میں مقدم یا سابق ہونے کا امتیاز، دوسرے سے اول یا مقدم ہونا۔
"صوم و صلٰوۃ . کی فرضیت اور اولیت ہر کہ معہ کو معلوم ہے۔"      ( ١٩٢٣ء، احیاے ملت، ٢ )
  • priority
  • pre-eminence
  • superiority
  • excellence.